اپنا شہر چنیں

لاگ ان
آپ کا شہر خود ڈھونڈ لیں؟

اپنا شہر چنیں

بائیک کم کھینچ رہی ہے؟ ٹیوننگ کا وقت ہے

چیک شدہ مستری آپ کی موٹر سائیکل کی ٹیوننگ کرے گا: کاربوریٹر کی صفائی، پلگ، ایئر فلٹر، چین اور بریک سیٹ، تاکہ بائیک آسانی سے اسٹارٹ ہو، اچھا کھینچے اور پیٹرول بچے۔

بائیک ٹیوننگ
Rs 800

70 سے 150 سی سی بائیک کی مکمل ٹیوننگ۔ پرزے اور تیل الگ (تقریباً)۔

  • کاربوریٹر کی صفائی اور آئیڈل سیٹ
  • پلگ اور ایئر فلٹر کی چیکنگ
  • چین ٹائٹ اور تیل، بریک سیٹ
  • چاہیں تو انجن آئل بدل دیں (تیل الگ)

بائیک کم کھینچ رہی ہے؟ ٹیوننگ کا وقت ہے

موٹر سائیکل کی ٹیوننگ کتنی بار کروانی چاہیے؟

تقریباً ہر 1,000 سے 1,500 کلومیٹر، یا روز چلانے والے ہر 2 سے 3 مہینے۔ اگر اسٹارٹ مشکل ہو، کم کھینچے یا پیٹرول کی ایوریج گرے تو پہلے کروائیں۔

بائیک ٹیوننگ کتنے کی ہوتی ہے؟

عام 70 سے 150 سی سی بائیک کی مزدوری تقریباً 800 روپے۔ تیل، پلگ یا فلٹر الگ۔ قیمت اندازاً ہے اور شہر کے حساب سے بدلتی ہے۔

انجن آئل کب بدلنا چاہیے؟

زیادہ تر لوگ ہر 700 سے 1,000 کلومیٹر پر بدلتے ہیں، یا جیسا بائیک کی کتاب میں لکھا ہو۔ پرانا کالا تیل انجن جلدی گھساتا ہے۔